Drive Digital Workforce with Newgen RPA Suite

Dubai, Feb. 19, 2018 (GLOBE NEWSWIRE) — Newgen Software, a provider of Business Process Management (BPM), Enterprise Content Management (ECM) and Customer Communication Management (CCM) platforms, today announced the launch of iBPS Robotic Process Automation Suite.

Speaking about the new offering, Diwakar Nigam, MD & Chairman, Newgen Software said, “Most organizations rely on enormous amounts of routine, mundane tasks in their day-to-day operations. Automation of such tasks is crucial for enterprises to achieve greater operational efficiency and enhanced customer engagement. This suite will prove to be a business enabler by equipping knowledge workers with information and flexibility for making decisions.”

The suite, built on Intelligent Business Process Management platform, is enhanced by RPA which allows end-to-end process automation, empowering organizations with a strong tool for digital transformation. iBPS RPA offers a framework of robotics and workflow management for knowledge workers within any business. Organizations can measure, create, deploy, manage and monitor robotic agents, enabling greater agility with improved business performance.

Key features include:
Process simulator: Helps organizations measure and identify process bottlenecks, prior to their deployment, using what-if and goal-based analysis. It generates a heat map to give a clear indication of bottlenecks, load situations and deterring activities in a process flow
iBPS process designer: Creates and designs the process by leveraging iBPS inbuilt features and functionalities. It also designs RPA-based workflows and configure exceptions & alerts, process specific input data, business rules, decision-based flows and status change notifications
Business activity monitoring: Allows access to all information at the work step level and enables better decision-making by deriving detailed insights from the extracted information
Robotic Control Center: Enables organizations to create, deploy, control and monitor robotic agents through a central center in real-time
Executable scripting: Helps convert human actions into executable script and attach it to the robot work-step to drive enhanced business profitability
Exception Management: Enables organizations to handle exceptions arising from an unusual situation and ensure overall process does not get impacted
The suite optimizes resource utilization and reduction in required operational workforce results in lower costs. Businesses can scale-up their operations with 24X7 availability and significantly reduce human errors.

About Newgen Software Technologies Limited

Newgen Software  is a provider of Business Process Management, Enterprise Content Management and Customer Communication Management platforms with large, mission-critical solutions deployed at the world’s leading banks, insurance firms, healthcare organizations, governments, BPOs and telecom Companies.

For more details, please visit: www.newgensoft.com

Attachments:

A photo accompanying this announcement is available at http://www.globenewswire.com/NewsRoom/AttachmentNg/5b1deefe-fb6a-4866-94f7-3776c95d165d

Asif Khan
Newgen Software Inc.
asif.khan@newgensoft.com

Copyright © 2018 GlobeNewswire, Inc.

‫ماہرین: متحدہ عرب امارات کے نئے قانون “اچھے اخلاق اور رویّے” کی سند کا مطلب ہے آجروں کو ہوشیار رہنا ہوگا

سی آر آئی گروپ متحدہ عرب امارات کے تمام اداروں پر پس منظر کی جامع جانچ کرنے پر زور دیتا ہے

لندن، 16 فروری 2018ء/پی آرنیوزوائر/–

متحدہ عرب امارات میں ملازمت ویزا کے لیے درخواست دینے والے کے لیے نئے قانون کی ضرورت ہے کہ انہیں “گڈ کنڈکٹ سرٹیفکیٹ” یعنی اچھے اخلاق کی سند حاصل کرنا ہوگی جس کا مقصد زیادہ محفوظ اور پرامن برادری کی تشکیل ہے۔ یہ قانون متحدہ عرب امارات کی حکومت کے حکم سے 4 فروری سے نافذ العمل ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/0_2as0f0d4/def_height/400/def_width/400/version/100012/type/1

https://mma.prnewswire.com/media/431851/Corporate_Research_and_Investigations_Logo.jpg

پس منظر کی جانچ اور مناسب احتیاط کی خدمات فراہم کرنے والے عالمی ادارے کارپوریٹ ریسرچ اینڈ انوسٹی گیشنز ایل ایل سی “سی آر آئی گروپ” کے ماہرین کے مطابق مختصر مدت میں کاروباری رہنماؤں کو ملازمت کے فراڈ میں ممکنہ اضافے کے حوالے سے چوکنّا رہنا چاہیے۔

سی آر آئی گروپ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے لیے درخواست دینے والے غیر ملکی امیدواروں کی بڑی تعداد کا مطلب ہے کہ اسناد کو حاصل کرنے کی دوڑ لگے گی،جس میں چند افراد کی جانب سے مطلوبہ معیارات کو پورا کرنے کے لیے جعلی دستاویزات حاصل کرنے کا خدشہ بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ درخواست گزاروں کی جانب سے اچھے اخلاق کی جعلی دستاویزات پیش کرنے کا بھی خطرہ ہے تاکہ ملازمت کا ویزا جلد حاصل کر سکیں۔

“ایک اہم نیا قانون ہے جو متحدہ عرب امارات کو کہیں زیادہ محفوظ افرادی قوت کو یقینی بنانے میں مدد دے گا۔” ظفر انجم، سی آر آئی گروپ کے سی ای او نے کہا، “البتہ یہ تمام اداروں کے لیے بھی اہم وقت ہے کہ وہ قبل از ملازمت پس منظر کی جامع جانچ کریں۔ سی آر آئی گروپ ماہرانہ سطح پر یہ خدمت فراہم کرتا ہے اور ہم گڈ کنڈکٹ سرٹیفکیٹس کی اصلیت کی توثیق بھی کر سکتے ہیں۔ 80 ممالک میں اپنی صلاحیتوں کے ساتھ ہمارے پاس وہ معلومات اور وسائل ہیں کہ جان سکیں کہ سرٹیفکیٹ اصل ہیں اور نقلی یا جعلی نہیں۔”

سی آر آئی گروپ نے ایک خصوصی سروس بھی جاری کی ہے جو ڈاکیوچیک انٹرنیشنل ایل ایل سی کہلاتی ہے اور گڈ کنڈکٹ سرٹیفکیٹس کی تصدیق، ڈپلوما، تحریری نسخوں اور اسناد، تعلیم، کردار کے حوالے سے اسناد/ خطوط جیسی دستاویزات کی تصدیق کی اصلیت کی توثیق کے لیے سرکاری و نجی شعبے میں اداروں کو تصدیق کی اضافی سپورٹ دیتی ہے۔

انجم نےاداروں کےفوری قدم اٹھانے کی حوصلہ افزائی کی کیونکہ قانون پہلے ہی نافذ العمل ہے: “وقت ہی سب کچھ ہے۔” مزید معلومات کے لیے ہم سے verify@docucheck.ae پر رابطہ کیجیے۔

سی آر آئی گروپ کے بارے میں

گزشتہ 28 سالوں میں سی آر آئی گروپ ادارہ جاتی تفتیش اور خطرات سے نمٹنے میں ایک عالمی رہنما کی حیثیت سے ابھراہے، جو چھ براعظموں میں نامور صارفین کے لیے خدمات فراہم کر رہا ہے۔ سی آر آئی گروپ قانونی تکمیل، مالیاتی نتیجہ خیزی اور بیرونی شراکت داروں، رسد کنندگان اور کسی ادارے سے منسلک ہونے کے خواہشمند صارفین کے لیے کاروباروں کو تحفظ دیتا ہے۔

رابطہ سی آر آئی گروپ
انیل سوناگر
مارکیٹنگ مینیجر
کارپوریٹ ریسرچ اینڈ انوسٹی گیشنز ایل ایل سی
917-918، لبرٹی ہاؤس، ڈی آئی ایف سی، دبئی، متحدہ عرب امارات
ٹیلی فون: 3589884 4 971+| 251042433 971+
www.CRIGroup.com

لوگو – https://mma.prnewswire.com/media/431851/Corporate_Research_and_Investigations_Logo.jpg

Experts: New UAE rule on ‘Good Conduct and Behaviour’ Certificate means employers must be diligent

CRI Group urges all UAE organisations to implement thorough background screening

LONDON, Feb. 16, 2018 /PRNewswire/ — The new rule is requiring those applying for UAE employment visas to obtain the “Good Conduct Certificate” aiming to create a more secure and peaceful community. The rule took effect by order of the UAE government on February 4.

Corporate_Research_and_Investigations_Logo

In the short term, business leaders should be wary of a potential uptick in employment fraud, according to experts from Corporate Research and Investigations LLC “CRI Group,” a leading global provider of background screening and due diligence services.

According to CRI Group, the high volume of foreign applicants applying for jobs in the UAE could mean a rush to secure the certificates, with the possibility of a few individuals using fraudulent credentials to meet applicable standards. There’s also a risk of applicants presenting fraudulent good conduct certificates to obtain employment visas quickly.

“This is an important new rule that will help the UAE ensure an even more secure workforce,” said Zafar Anjum, CRI Group’s CEO. “However, this is also a critical time for all organisations to conduct thorough pre-employment background checks. CRI Group provides this service at an expert level, and we can also verify the validity of Good Conduct Certificates. With our operational capabilities in 80 countries, we have the knowledge and resources to determine if the certificates are genuine, and not fake or forged.”

CRI Group has launched a specialised dedicated service called DocuCheck International LLC as additional verification support to organisations in public and private sectors to authenticate Good Conduct Certificates, verify the validity of attested documents such as diplomas, transcripts, and certificates, education, character references certificates/letters.

Anjum encourages organisations to move quickly since the rule is already in effect: “Time is of the essence.” Please contact us at verify@docucheck.ae for more information.

ABOUT CRI GROUP

Over the past 28 years, CRI Group has emerged as a global leader in corporate investigations and risk management, serving distinguished clients across six continents. CRI Group safeguards businesses by establishing the legal compliance, financial viability, and integrity levels of outside partners, suppliers and customers seeking to affiliate with an organisation.

CONTACT CRI GROUP

Anil Sunagar
Marketing Manager
Corporate Research and Investigations LLC
917-918, Liberty House, DIFC, Dubai, UAE
T: +971 4 3589884 | +971 521042433
www.CRIGroup.com

Logo – https://mma.prnewswire.com/media/431851/Corporate_Research_and_Investigations_Logo.jpg

‫“ہاٹ اسپا اینڈ سنو پلے” – لیاؤننگ دنیا کو نئے سال کا دعوت نامہ بھیجتے ہوئے

شینیانگ، چین، 13 فروری 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– خریداری، کھانا پینا، اچھی قسمت کے لیے دعائیں، اشعار … 6 فروری کو روس، افغانستان، تاجکستان،بینن، کینیا سے تعلق رکھنے والے لیاؤننگ یونیورسٹی کے بین الاقوامی طلبہ اور ساتھ ہی مقامی میڈیا نے فوشون اور ینگ کو کا سفر کیا۔ مانچو ثقافت سے لے کر لیاؤہی لوک رسومات تک، چینی روایات کا تجربہ اٹھانے والے ہر شریک نے مقامی افراد کے ساتھ کتے سے منسوب چین کے روایتی سال کا خیرمقدم کیا۔

فوشون کے قدیم شہر ہیتو آلا میں غیر ملکی طلبہ نے مانچو رسومات پر لوک کارکردگی، ہیتو آلا کی تاریخی کہانیوں کے ساتھ ملاحظہ کی تاکہ گردشِ ایام کا تجربہ اٹھائیں۔ ینگ کو کے سرخ پرچم میلے میں غیر ملکی طلبہ نے “مارکیٹ کو جا پکڑیں” کی چینی روایتی تقریب میں حصہ لیا، بہار میلے کے اشعار لکھے اور مقامی اداکاروں کے ساتھ چینی روایتی بہار میلہ روایات پر فو کردار ادا کیے۔

“یہ بڑا مصروف دن تھا۔ میں نے ہر طرف لوگوں کو خوش ہی دیکھا۔ میں نے نہ صرف چینی نئے سال کے ماحول کا تجربہ اٹھایا، بلکہ چینی کھانوں کی مختلف اقسام بھی چکھیں۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اس خصوصی تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔” سوسن کریمی اینجیرو، لیاؤننگ یونیورسٹی کی کینیائی طالبہ، نے کہا۔ انہوں نے کہا کہ وہ “ہر چینی” چیز کی پرستار ہیں۔ اس تقریب نے چینی ثقافت کے بارے میں ان کی سوجھ بوجھ کو بہتر بنایا ہے۔

لیاؤننگ اس تقریب کو “ہاٹ اسپا اینڈ سنو پلے – لیاؤننگ آئیں بڑے نئے سال کے لیے” کے عنوان سے جاری کیا تھا، یہ پہلے ہی مسلسل تین سالوں سے اس کا موضوع ہے، وہ خصوصی مصنوعات اور تقریب کے راستوں کے متعلقہ سلسلے کو تخلیق کر رہا اور بنا رہا ہے اور یہاں کی لوک روایات میں کئی افراد کی دلچسپیوں اور سراہنے کی جانب توجہ مبذول کروائی ہے۔

سرمائی سیاحت کی برانڈ تاثیر اپنا کام شروع کر چکی ہے۔ “لیاؤننگ سرمائی سیاحت کے زبردست وسائل رکھتا ہے۔ یہ انوکھی چینی روایتی لوک ثقافت رکھتا ہے۔ ہم دنیا بھر کے سیاحوں کو یہاں آنے اور لیاؤنگ میں چینی نیا سال منانے کی دعوت دیتے ہیں!” وانگ سیاؤجیانگ، لیاؤننگ صوبائی سیاحتی کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا۔

ذریعہ: لیاؤننگ پرووینشنل ٹورازم کمیشن

تصویری اٹیچمنٹ کے لنکس:
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=306844

ہاکر پیسفک ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے لیے سپورٹ کے دس سال کا جشن مناتا ہوا

– ہاکر پیسفک نے ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے لیے اسکی سپورٹ میں متعدد “عالمی اولین” حاصل کیے

سنگاپور، 6 فروری 2018ء/پی آرنیوزوائر/–

آج سنگاپور ایئرشو 2018ء میں ہاکر پیسفک ایشیا نے ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے ہوائی جہازوں کے لیے اپنی سپورٹ کے 10 سال کا جشن ایک تقریب میں منایا جو ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس اور ہاک پیسفک کے سینئر رہنماؤں نے منعقد کی تھی۔

تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20180206/2048978-1
لوگو – https://photos.prnasia.com/prnh/20180131/2045517-1LOGO

سیلیتار ایروسپیس پرک میں ہاکر پیسفک سنگاپور سروس سینٹر 2007ء سے ایشیا بحر الکاہل خطے میں ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کا منظور شدہ سروس سینٹر (اے ایس سی) رہا ہے اور بنیادی و جامع دیکھ بھال، اور ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے ہوائی جہازوں – فینم 100، فینم 300، لیگیسی 500، لیگیسی 600، لیگیسی 650 اور لائن ایج 1000 – کی مکمل اقسام کے مالکان اور چلانے والوں کو اےاو جی سپورٹ فراہم کی۔

گزشتہ دہائی میں ہاکر پیسفک کی جانب سے مجموعی طور پر سو سے زیادہ ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس ہوائی جہازوں کو سپورٹ فراہم کی گئی۔

ہاکر پیسفک ایشیا کی سیلیتار تنصیب کی جانب سے ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے لیے سپورٹ کے کلیدی سنگ ہائے میل میں شامل ہیں:

  • لائن ایج 1000 پر 48 ماہ کی جانچ کرنے والا (2012ء)، 72 ماہ کی جانچ (2014ء اور 96 ماہ کی جانچ (2016ء) کرنے والا دنیا کا پہلا ادارہ؛
  • 2008ء میں ایفٹ لیویٹری اسموک ڈٹیکٹر لگانے کے لیے ایمبریئر لیگیسی 600 سروس بلیٹن پر ایمبریئر کے ساتھ تعاون؛
  • 2013ء میں جی پی ایس ری پلیسمنٹ، اریڈیئم، جی پی ایس انٹینا اور ایل آر یوز ری لوکیشن اور فلٹر انسٹالیشن کے لیے لیگیسی 650 سروس بلیٹن پر کمپلائس کی رہنمائی کے لیے شراکت داری، اور آفٹ، ونگ ٹینکس، فارورڈ اور وینٹرل ٹینک الیکٹریکل پمپس کے متبادل کے لئے ایک اور۔

ہاکر پیسفک ایشیا کی سیلیتار ایروسپیس پارک میں جامع، جدید ترین تنصیب فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) اور یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کی منظور شدہ ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین اور انڈونیشیا سمیت 13 دیگر ممالک کی قومی ہوابازی اتھارٹی کی منظوریاں رکھتی ہے۔

“ہاکر پیسفک تمام ایشیا ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس ہوائی جہازوں کے لیے علاقائی منظور شدہ سروس سینٹر بننے پر بہت فخر رکھتا ہے، مزید برآں یہ کہ اسے حال ہی میں ایمبریئر کی ای ایم بی 135/145 کمرشل جیٹ طیاروں کی فیملی کے لیے منظور شدہ سروس سینٹر کا اعزاز بھی مل چکا ہے۔ ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے مالکان اور چلانے والوں کا بھروسہ مند انتخاب ہونے کی حیثیت سے ہم بروقت، پروفیشنل سپورٹ فراہم کرتے ہیں بشمول ہمہ وقت اے او جی سپورٹ! ہم تزویراتی طور پر ایک ہمیشہ بڑھتی ہوئی ہوا بازی مارکیٹ میں قائم ہیں۔ یہ ہاکر پیسفک کے لیے اپنے صارفین کے قریب ہونا ممکن بناتی ہے۔ ہم ایمبریئر کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں خطے میں اپنا ایئرکرافٹ سپورٹ پارٹنر مقرر کر رہا ہے اور اس اعتماد کا بھی جو انہوں نے ہم پر ظاہر کیا۔ ہماری نظریں ایمبریئر جیسے انتہائی کامیاب اور دنیا بھر میں معتبر برانڈ کے ساتھ آگے کئی بہترین سال گزارنے پر لگی ہیں۔” جناب لوئس لیونگ، نائب صدر ایشیا، ہاکر پیسفک ایشیا نے کہا۔

ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے ساتھ ہاکر پیسفک ایشیا بڑے ہوا بازی برانڈز کو بھی سپورٹ کرتا ہے جن میں شامل ہیں:

  • ایمبریئر کمرشل ایوی ایشن کی ای آر جے 135/145 فیملی کے لیے منظور شدہ سروس سینٹر (اے ایس سی)
  • بیچ کرافٹ، ڈیزالٹ فیلکن جیٹ اور ڈاہر-سوکاٹا ہوائی جہاز کے لیے منظور شدہ سروس سینٹر (اے ایس سی)
  • اے سی ایس ایس، گارمن، ہنی ویل، روک ویل کولنز اور یونیورسل ایویونکس کی مصنوعات (منتخب مصنوعا) کے لیے منظور شدہ ڈیلر اور انسٹالر۔
  • ہنی ویل، رولس رائس، پریٹ اینڈ وٹنی انجنز (منتخب مصنوعات) کے لیے منظور شدہ لائن سروس سینٹر۔

ہدایات برائے مدیر:

1977ء سے خطے میں ہوا بازی کو مدد دینے والا ہاکر پیسفک ایشیا سنگاپور کے سیلیتار ایروسپیس پارک میں واقع ہے اور 9400 مربع میٹر کی تنصیب رکھتا ہے جو دیکھ بھال، مرمت اور اوورہال، رویٹروفٹس، موڈیفکیشنز اور اپگریڈز، ہوائی جہازوں کی فروخت، انتظام، پرزہ جات کی تقسیم، ایک مخصوص پینٹ شاپ، مع ایف بی او اور ایئرکرافٹ ہینڈلنگ سروسز سمیت عالمی معیار کی خدمات پیش کرتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے www.hawkerpacific.com۔

ذرائع ابلاغ کے سوالات اور ہائی ریزولیوشن تصاویر کے لیے، رابطہ کیجیے:

محترمہ جولیٹ سامراج

مارکیٹنگ اینڈ کسٹمر ایکسپیریئس مینیجر

ہاکر پیسفک ایشیا پرائیوٹ لمیٹڈ

موبائل: 8004 9116 65+
ای میل: juliet.samraj@hawkerpacific.com

تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20180206/2048978-1
لوگو – https://photos.prnasia.com/prnh/20180131/2045517-1LOGO

 

 

“Hot Spa & Snow Play” — Liaoning Sends its New Year Invitation to the World

SHENYANG, China, Feb. 13, 2018 /Xinhua-AsiaNet/ — Market Shopping, food tasting, wishes of good fortune, couplets… On February 6th, a coach full of Liaoning University’s international students from Russia, Afghanistan, Tajikistan, Benin, Kenya as well as local medias travelled to Fushun and Yingkou. From Manchu culture to Liaohe folk custom, everyone who experienced the charm of Chinese traditions also welcomed the traditional Chinese Year of the Dog together with locals.

In the ancient city of Hetu Ala of Fushun, foreign students witnessed the folk performance of Manchu traditions, combined with historical stories from Hetu Ala to experience the vicissitudes of time. At Yingkou’s Red Flag Festival, foreign students took part in the Chinese traditional event of “catch up with the market”, writing Spring Festival couplets and Fu characters with local artists to experience the Chinese traditional Spring Festival customs.

“It’s very busy here. I see happy people everywhere. I not only experienced the atmosphere of the Chinese New Year, but also tasted a variety of Chinese food. I am very happy to have this opportunity to take part in this special event,” said SUSAN KARIMI NJIRU, the Kenya student from Liaoning University. She declared she is a fan of “everything Chinese”. This event had improved her understandings of Chinese culture.

Liaoning has launched the event with “Hot Spa & Snow Play — come to Liaoning for the Big New Year” as the theme for three consecutive years already, creating and developing a series of special products and routes related to the event, and has attracted many people’s interest and appreciation to folk customs here.

The brand effect of winter tourism has begun to work. “Liaoning has rich resources for winter tourism. It has its unique Chinese traditional folk culture. We are here to invite tourists from the globe to come and spend the Chinese New Year in Liaoning!” said Wang Xiaojiang, Liaoning Provincial Tourism Commission Deputy Director.

SOURCE: Liaoning Provincial Tourism Commission

Image Attachments Links:
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=306844

‫الشبكة الذكية “SmartWeb” من “DigitalTown”

بناء إنترنت عالمي للعملاء يتسم بسهولة الاستخدام والتخصيص والأمان

سياتل، واشنطن، 13 فبراير 2018 – قدمت شركة DigitalTown, Inc. (المسجلة في سوق التداول تحت الرمز DGTW)، والرائدة في مجال تقديم حلول تركز على البشر “People-centric Solutions” للمدن الذكية الكثير من المعلومات حول المستجدات بشأن حالة مبادرة SmartWeb وبدء خدمات الترميز “tokenization” لتقنية بلوكتشين “Blockchain” لمحفظة أسماء النطاقات الخاصة بالشركة.

وفي مايو 2017، دشنت DigitalTown مبادرة تحت اسم SmartWeb لبناء إنترنت يتسم بالمزيد من سهولة الاستخدام والتخصيص والأمان وذلك باستخدام امتدادات أسماء نطاقات وصفية جديدة. وقد أُعدت هذه المبادرة بالتعاون بين مجموعة مختارة من السجلات المعتمدة من ICANN، حيث يتم اقتران كل شبكة تحمل اسم نطاق وصفي بمنصة برمجة بديهية، وتتصل هذه المنصة بالشبكة من خلال عملية تسجيل دخول واحدة تعمل في جميع أجزاء الشبكة باستخدام محفظة ذكية “SmartWallet” موحدة لإدارة الخدمات المشتركة مثل الهوية والتفضيلات والمدفوعات. هذا وقد صُممت كل منصة لدعم الملكية المشتركة القائمة على Blockchain والإدارة المشتركة.

شبكة المدن “.CITY”
تُعد شبكة المدن “.CITY” المنصة الرئيسة لـDigitalTown، حيث تسيطر الشركة حاليًا على 13,742 نطاق .CITY لمشاريع التطوير مرتبط بالمراكز السكانية الكبرى حول العالم. كما تقدم منصة City التابعة لـDigitalTown محرك بحث شبكي ذكي “SmartSearch” يتيح للسكان والزوار البحث عن المواقع وربطها ببعضها ومشاركتها وكذلك التسوق بها. وتتكامل هذه المنصة الشبكية مع تطبيقات الهاتف المحمول التي تعمل بأنظمة iOS وAndroid والتي يمكن تسميتها حسب هوية كل مدينة من المدن. هذا وسوف تبرز مدينة أوستن “Austin.city ” في الجنوب من خلال مهرجان Southwest (SXSW) الذي يبدأ في 9 مارس في المدينة في تكساس.

تدشين الشبكة القانونية “.LAW” بمنصة “Got.Law”
كانت إحدى المبادرات الأولى لـDigitalTown هي تلك التي ترتبط بالشق القانوني. فقد نجحنا في القيام بذلك من خلال الاستحواذ على أصول JustLegal في نوفمبر 2017. كما تسيطر DigitalTown على 3.441 نطاق قانوني “.LAW” مرتبط بالمراكز السكانية الكبرى ذات الاقتصاد القائم على الخدمات القانونية، مثل Denver.Law، فضلاً عن أنها تنشر حاليًا بوابات للبحث عن مقدمي الخدمات القانونية بالتعاون مع محامين مستقلين ونقابات المحامين المحلية تحت مظلة منصة Got.Law. ويمكن للعملاء، باستخدام منصة Got.Law، تحديد مواعيد مع المحامين وكذلك الحصول على استشارات قانونية مباشرة عبر الفيديو بالإضافة إلى دفع أتعاب المحاماة.

تدشين شبكة قوائم الطعام “.MENU” بمنصة “Smart.Menu”
أقامت DigitalTown شراكة مع سجل “.MENU” لإنشاء منصة “Smart.Menu”، وهي منصة متكاملة تتيح لمقدمي الأغذية الجاهزة إنشاء بوابة ذكية لقوائم الأطعمة “Smart.Menu” تفاعلية وقابلة للبحث، ويشمل ذلك إمكانية البحث حتى في مكونات الأغذية. يمكن للعملاء كذلك استخدام المنصة في حجز الطاولات وتقديم طلبات عبر الإنترنت إلى المطاعم المشاركة. تتضمن منصة “Smart.Menu” حاليًا قوائم طعام قابلة للبحث لعدد 1.6 مليون مطعم.

تدشين شبكة الكتاب المقدس “.BIBLE” بمنصة “Your.Bible”
بالتعاون مع دار الكتاب المقدس الأمريكية “American Bible Society” (ABS)، أعرق وأكبر جمعية للكتاب المقدس في الولايات المتحدة، نجحت منصة برنامج “Your.Bible” التابعة لـ”DigitalTown” في تمكين المنظمات الكنائسية من إعداد مواقع إلكترونية سهلة الاستخدام من حيث المحتوى والمعاملات؛ حيث دُشنت المنصة في يناير وتتولى دار الكتاب المقدس الأمريكية التسويق لها.

شبكة الأزياء “.FASHION”
لازلنا في مرحلة تطوير المفهوم، إلا أن التصور المخطط له يهدف للربط بين العملاء المحليين وأسواق النظير – للنظير للأزياء؛ حيث يمكن للعملاء استئجار وشراء الأزياء المستخدمة والجديدة من الموردين المحليين مباشرةً. هذا وتسيطر DigitalTown على 5.464 نطاق للأزياء “.FASHION” مرتبط بالمراكز السكانية الكبرى. ومن المتوقع تدشين المنصة تحت مسمى “My.Fashion”.

شبكة اللياقة البدنية “.FIT”
لا زلنا في مرحلة تطوير المفهوم، إلا أن التصور المخطط له يهدف إلى ربط العملاء المحليين مع الخبراء في مجال اللياقة البدنية في الأماكن المحيطة بهم بحيث يتمكن العملاء من تحديد مواعيد عبر الإنترنت وشراء خدمات التدريب الشخصي ومراكز اللياقة البدنية. وتمتلك DigitalTown، كما في فبراير 2018، ما عدده 5.699 نطاق لياقة بدنية “.FIT” مرتبط بالمراكز السكانية الكبرى. ومن المتوقع تدشين المنصة تحت مسمى “Get.Fit”.

شبكة التسوق “.SHOP”
الشبكة حاليًا في مرحلة الإعداد، ومن المقرر أن تمكِّن منصة “Smart.Shop” التجار من تفعيل بوابة العلامات التجارية الخاصة بهم باستخدام امتداد نطاق التسوق “.SHOP”. وسوف يتمكن العملاء من البحث عن المنتجات عبر العديد من المتاجر على الإنترنت وتقديم طلبات باستخدام SmartWallet الخاصة بهم وذلك من خلال عملية تسجيل دخول واحدة فقط. ويجري حاليًا إعداد هذه المنصة بالتعاون مع سجل “.SHOP” حيث من المقرر بدء التشغيل التجريبي في لندن.

شبكة الزفاف “.WEDDING”
يهدف المشروع المخطط له إلى ربط العملاء المحليين بمخططي حفلات الزفاف المحليين مع توفير خدمة حجز مباشر للفنادق المحلية ومتعهدي توريد الأطعمة وغيرها من الخدمات ذات الصلة. وتمتلك DigitalTown، كما في فبراير 2018، ما عدده 5830 نطاق زفاف “.WEDDING” مرتبط بالمراكز السكانية الكبرى حول العالم، مثل Bali.Wedding، فضلًا عن النطاقات المتميزة مثل Destination.Wedding وChristian.Wedding وCatholic.Wedding وBudget.Wedding. يُتوقع تدشين المنصة تحت مسمى “Your.Wedding.”.

شبكة العمل “.WORK”
تدرس DigitalTown حاليًا إقامة شراكة مع أحد مطوري بوابات التوظيف الذكية التي تستخدم الذكاء الاصطناعي وأدوات مواقع التواصل الاجتماعي للتوفيق بين المرشحين المناسبين وفرص العمل المحلية. وتمتلك DigitalTown، كما في فبراير 2018، ما عدده 13,713 نطاق عمل “.WORK” مرتبط بالمراكز السكانية الكبرى. ومن المتوقع تدشين المنصة تحت مسمى “Get.Work”.

شبكات بايرن .BAYERN، بوسطن .BOSTON، لندن .LONDON، ميامي .MIAMI، شمال الراين .NRW
تسعى DigitalTown، بالتعاون مع مشغلي السجلات في مناطق محددة، إلى الدخول إلى الأسواق المحلية مع العمل في الوقت ذاته على الارتقاء بامتدادات النطاقات المحلية لها. وكجزء من هذه المبادرات الاستراتيجية، تمتلك DigitalTown محافظ في “.BAYERN” تبلغ (2000 نطاق) و”.BOSTON” تبلغ (16.978 نطاق) و”.LONDON” تبلغ (27,465 نطاق) و”.MIAMI” تبلغ (5,494 نطاق) و”.NRW” تبلغ (1000 نطاق). يذكر أن النطاقات ذات المسميات الجغرافية التي نمتلكها الشركة تشتمل بشكل رئيس على الأسماء الأولى والأخيرة الأكثر شيوعًا للمنطقة الجغرافية المعنية، ومن المزمع استخدامها كعنوان رقمي مميز دائم لسكان هذه المدن تحت إدارة DigitalTown.

وفي معرض تعليقه على تقدم مبادرة SmartWeb، قال روب مونستر، الرئيس التنفيذي لشركة DigitalTown “إن الاقتصاد القائم على امتداد النطاق الجديد سوف يستفيد بقدر كبير من الهيكل الموحد الذي ييسر إقبال التجار والناشرين فضلاً عن أنه يمكّن العملاء من المشاركة في هذه الخدمات عن بُعد. إننا نرى أن المستثمرين في مجال النطاقات لم يقدِّروا بشكل كاف قدرة امتدادات النطاقات الجديدة على تحسين حياة الأشخاص فضلًا عن تمكين جهات الأعمال من التنافس بشكل أكثر فعالية. وكما هي الحال مع بوابات “.CITY”، هناك حالات لم يستحوذ فيها أي مستثمر نطاقات على نطاق واحد فقط، ونحن نتنبأ بالإمكانيات الكامنة لجمعيات التسويق المحلي الرأسي ذات الملكية المشتركة من خلال Blockchain، مثل Denver.Law و Seattle.Fitو Chicago.Menuو Bali.Weddingو Miami.Work، إلى آخره”.

تم الاستحواذ على محافظ نطاقات DigitalTown وفق شروط استثنائية مواتية للغاية نتيجة لعدد من العوامل (1) حجم استحواذات المحافظ، (2) خطة التشغيل لشركة DigitalTown، (3) العلاقات الاستراتيجية مع مشغلي السجلات. وفي ديسمبر 2017، أقدمت شركة Minds and Machines (المسجلة في بورصة لندن للأوراق المالية تحت الرمز: MMX)، والمشغلة لعدد من امتدادات النطاقات الواعدة للغاية، على ضخ استثمارات استراتيجية في DigitalTown هادفة بذلك إلى التعجيل من التطوير السوقي لشبكات النطاقات هذه بصفتها معايير للقطاعات مثل “LAW” للمهن القانونية.

وللاطلاع على المزيد من المعلومات حول DigitalTown أو التعرف على خدمات ما قبل البيع أو فرص الشراكة في مبادرة SmartWeb، تفضل بزيارة DigitalTown.com أو تواصل مع الشركة على البريد الإليكتروني info@digitaltown.com.

حول DigitalTown
تعمل DigitalTown, Inc. (المسجلة في بورصة التداول تحت الرمز: DGTW) على تمكين المدن الذكية “Smart Cities” من التفوق في العصر الرقمي الحالي. وتقدم الشركة حلول استضافة متكاملة لتشغيل المدن الرقمية “Digital Towns”، مما يحسن من جودة حياة السكان والزائرين وذلك من خلال حلول مملوكة محليًا من أجل التطوير الاقتصادي والمشاركة المدنية والإدماج الرقمي للمدن حول العالم. للمزيد من المعلومات حول الشركة، يرجى زيارة www.digitaltown.com.

لغة الملاذ الآمن: إن أي بيانات مضمنة في هذه الوثيقة تتعلق بأحداث مستقبلية إنما تُعد بيانات استشرافية وفقًا لأحكام الملاذ الآمن لقانون إصلاح التقاضي للأوراق المالية الخاصة لعام 1995. ونحذر القراء من الإفراط في التعويل على البيانات الاستشرافية. ولا تتحمل DigitalTown, Inc. أي التزام بتحديث أي من هذه البيانات للتعبير عن الأحداث الفعلية.

جهات الاتصال:
الرئيس التنفيذي، روب مونستر
4564- 295- 4564- 1+؛ rob@digitaltown.com

فلائی ناس كى بین الاقوامی وسعت پاکستان تک

ریاض – 11 فروری فلائى ناس نے 15 فروری 2018 سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان نئی پروازوں کو شروع كرنےکا اعلان کیا ہے۔   سعودى عرب اور پاکستان کے درمیان علاقائی رابطوں کو بهتر بنانے كے سلسلے میں  فلائی ناس نے نئی منزلوں تک  پروازوں کے آغاز کر نے كا فيصله كيا ہے۔ (Logo: http://photos.prnewswire.com/prnh/20161004/414891LOGO ) […]

ریاض – 11 فروری

فلائى ناس نے 15 فروری 2018 سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان نئی پروازوں کو شروع كرنےکا اعلان کیا ہے۔   سعودى عرب اور پاکستان کے درمیان علاقائی رابطوں کو بهتر بنانے كے سلسلے میں  فلائی ناس نے نئی منزلوں تک  پروازوں کے آغاز کر نے كا فيصله كيا ہے۔

(Logo: http://photos.prnewswire.com/prnh/20161004/414891LOGO )

ان پروازوں کے لئے جدید اور یکتا سہولیات سے مزین ایربس 320 اور بوینگ 767    طیارےاستعمال کئے جائیں گے۔ بکنگ کے لئے بکنگ ایجنٹ کے علاوہ سمارٹ فون اور فلائی ناس کی ویب سائٹ کی سہولت بھی دستیاب ہو گی –

فلائی ناس مندرجہ بالا پروازوں کے علاوہ  زائیرین حج و عمرہ کے لئے  بھی خصوصی کشش رکھتا ہے – فلائى ناس  کام یا حج اور عمرہ کے لئے سعودی عرب کے مسافروں کی خدمت کرتی ہے، اور یہ مسافروں کے لئے مزید سہولیات فراہم کرے گی تا کہ بہت آسانی سے سعودی عرب کے مختلف علاقوں تک پہنچ سكيں- مزید براں اندرون ملک (سعودى عرب) کے مختلف 17 شہروں تک فوری  رسائی کے لئے فلائی ناس کی مزيد پروازیں بهى دستیاب ہوں گی ۔

اپنے بین الاقوامی توسیعی منصوبے  کے سلسلہ میں فلائی ناس کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر بندر المهنا ا پنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں “ہم اپنے معزز مسافروں کی ضروریات   کے مطابق اپنے دائرہ کار کو بڑھاتے رہیں گے،حالیاً ہم ایشیا اور افریقہ میں نئی منزلوں کو پانے کے عمل سے گذر رہے ہیں-  2017 میں ہم  کانو ،  نائیجیریا تک رسائی حاصل کر چُکے ہیں  اور 2018 میں پاکستان ، انڈیا اور الجیریا کے مختلف شہروں تک پہنچیں  گے”

ہمارا عہد ہے که سال  2018 همارى بین الاقوامى وسعتوں اور  نئی منزلوں  کے حصول کا سال ثابت ہو گا،  ہم یہ بھی وعدہ کرتے ہیں کے فلائی ناس نے گذشتہ 10 سال میں جو معیارقائم کيا ہے اسے برقرار رکھا جائے گا۔

فلائی ناس مندرجہ ذیل پروازوں کا آغاز کر رہا ہے :

15 فروری 2018 سے  ریاض – لاہور اور  ریاض – اسلام آباد

15 فروری 2018 سے  دمام – لاہور

17 فروری 2018 سے  جدہ –لاہور

فلائى ناس کے بارے میں:

فلائى ناس ایک سعودی قومی ایئر لائن ہے، جس میں 30 ائربس A320 طیارے کے بیڑے كو دو كلاسوں کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے: بزنس کلاس اور اكانومى کلاس-  اور ہفتے ميں 1000 سے زيادہ پروازيں مملكت  کے اندر مختلف  17 شهروں اور 17 بين الاقوامی منزلوں تک  جاتى هيں ۔ 2007 ء میں فلائى ناس کے آغاز سے، فلائى ناس نے 32 کروڑ سے زائد مسافروں كى ریاض، جدہ، دمام اور ابہا کے اہم ہوائی اڈوں سے کامیابی سے خدمت کی ہے۔
فلائى ناس بہترین قیمتوں پر بہترین خدمات فراہم کرنے کى خواہاں ہے اور اس كى  سپر کسٹمر سروس کے نتیجے میں فلائى ناس نے مسلسل تين سالوں 2015، 2016 اور 2017 کے لئے مشرق وسطی میں بہترین کم قیمت ایئر لائن کا  ورلڈ ٹریول ایوارڈز كا اعزاز حاصل کیا ہے اور  2017  سکائى ٹریکس “Skytrax” کا ایوارڈ بھی حاصل کيا۔

مزید معلومات کے لئے،  فلائى ناس ویب سائٹ پر جائیں:

 www.flynas.com